Recipe: Yummy Falooda Ice Cream

Delicious, fresh and tasty.

Falooda Ice Cream.

Falooda Ice Cream You can cook Falooda Ice Cream using 7 ingredients and 9 steps. Here is how you cook that.

Ingredients of Falooda Ice Cream

  1. Prepare of فالودہ سویاں ایک پیالی.
  2. You need of روزایسنس چائے کے دو چمچ.
  3. It's of کریم آدھی پیالی.
  4. Prepare of پستہ اور بادام آدھی پیالی.
  5. Prepare of فالودہ بیج (تخمِ بالنگاہ) کھانے کے دو چمچ.
  6. Prepare of روز سیرپ حسب ضرورت.
  7. Prepare of ونیلا آئس کریم دو سو ملی لٹر.

Falooda Ice Cream instructions

  1. دودھ کو ابالیں اور چمچ چلاتی رہیں حتیٰ کہ دودھ ہلکا سا گاڑھا ہو جائے.
  2. دودھ میں روز ایسنس شامل کر یں اور یخ بستہ کر لیں.
  3. آپ فالودہ سیو بھی خرید سکتی ہیں یا موٹی سویاں بھی استعمال کر سکتی ہیں.
  4. 4سویوں کو ابال لیں اور ایک طرف رکھ دیں.
  5. فالودہ بیج (تخمِ بالنگاہ) کو دو سے تین گھنٹے کے لئے بھگو دیں.
  6. ایک چمچ روز سیرپ ڈالیں.
  7. تھوڑی سی فالودہ سویاں ڈالیں اور ان پر ایک چمچ فالودہ بیج (تخمِ بالنگاہ) ڈالیں.
  8. اس میں ایک پیالی میٹھا کیا ہوا دودھ شامل کر لیں..
  9. اس پر ایک سکوپ ونیلا آئس کریم ڈالیں اور کریم اور میوے سے سجا ئیں..